This item was published on the previous PEG website between 2021 and 2024 and is retained for historical record. It may no longer be current.

پروفیشنل ایکسیلنس گروپ کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں 13 جون 2021 کو اجتماع منعقد کیے گیے۔ ان میں پاکستان کے نامور سینیئر اور ینگ انجینئرز نے شرکت کی۔ ان اجتماعات سے پروفیشنل ایکسیلنس گروپ کے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین کے متفقہ امیدوار انجینئر وسیم نذیر کی الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
تمام شرکا نے انجینئر وسیم نذیر کی قائدانہ صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔


Published by the Secretariat of the Professional Excellence Group (PEG). Content is archived in its verified form for historical record and public accountability.


